01:58 pm
شریف برادران کی لندن آمدپر معروف برطانوی صحافی بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

شریف برادران کی لندن آمدپر معروف برطانوی صحافی بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

01:58 pm

اسلام آباد (آئی این پی)برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ سنا ہے میاں شہباز شریف لندن آرہے ہیں اور امید ہے کہ عدالت میں جا کر وہ میرے خلاف کیس بھی کریں گے لیکن ابھی تک انہوں نے کوئی قانونی مشاورت بھی نہیں کی ہے کیونکہ لندن میں کیس سے پہلے وکلاء سے مشاورت کیلئے بہت وقت درکار ہوتا ہے۔
 
ٹویٹر پر اپنے پیغام میں برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا کہ میرے خلاف ہر جانے کے کیس میں میاں شہباز شریف عدالت میں نہیں آئے، اب تک کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں، جہاں تک میاں نواز شریف

تازہ ترین خبریں