03:01 pm
وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک تین ملکوں کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک تین ملکوں کا دورہ کریں گے

03:01 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک تین ملکوں کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ وزیراعظم عمران خان بحرین، سوئٹزرلینڈ اور ملائیشیا جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جنیوا میں پناہ گزینوں سے متعلق عالمی کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں