06:26 pm
بھارت کے بعدایک اورغیرملکی طیارہ پاکستان میں داخل وارننگ پرطیارے کے پائلٹ نے کیاجواب دیا،جانیں

کراچی (ویب ڈیسک )سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ائیرٹریفک کنٹرولرنے پاکستانی فضائی حدودمیں بغیراجازت داخل ہونے والے غیرملکی طیارے کوواپس جانے پرمجبورکردیا۔سی اے اے کے ذرائع نے بتایاکہ امریکاکاطیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوگیاتھا
یہ طیارہ مسقط سے ہوتاہوا کراچی ریجن میں داخل ہواتھا۔تاہم ذرائع کا کہنا تھا کہ طیارے کے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ سے پاکستان میں داخل ہونے کا اجازت نامہ اور کوڈ طلب کیا، جس پر پائلٹ نے اسے بتانے سے انکار کردیا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پائلٹ کے انکار پر سول ایوی ایشن کے ایئر کنٹرولر نے غیرملکی طیارے کو وارننگ دی، جس پر طیارے کو واپس جانا پڑا۔ساتھ ہی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والا طیارہ امریکی ٹرانسپورٹ پلان تھا۔علاوہ ازیں مذکورہ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی طیارے کی فضائی حدود میں بغیر اجازت داخل ہونے کی اطلاع اعلیٰ حکام کو بھی دے دی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی