07:53 pm
 نواز شریف چار ہفتوں سے قبل ہی وطن واپس آ جائیں گے ، اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف چار ہفتوں سے قبل ہی وطن واپس آ جائیں گے واپس نہ آنے کی صورت میں ان کیسوں میں قانونی پیچیدگیاں بڑھیں گی اور اس بار 2007 جیسی عدلیہ بھی دستیاب نہیں ہوگی جو آٹھ سال پرانی زائد المیعاد درخواست پر انہیں بری کر دے۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے
کہ نواز شریف چار ہفتوں کا وقت مکمل ہونے سے قبل ہی پاکستان آ جائیں گے کیونکہ واپس نہ آنے کی صورت میں ان کی اپیل خارج ہو جائے گی اور ان کی سزا پر مہر ثابت ہو جائے گی۔ اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ ہو سکتا ہے اس بار شریف خاندان کو 2007 جیسی عدلیہ دوبارہ دستیاب نہیں ہو سکے گی جس عدلیہ نے آٹھ سال کی زائد المیعاد درخواست پر سماعت کر کے نواز شریف کو بری کر دیا تھا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ شریف خاندان میں صرف مریم نواز ہی دلیر اور بہادر نظر آئی ہیں ان کے دونوں بھائی بھگوڑے ہیں جبکہ ایک قریبی رشتہ دار بھی عدالتی مفرور ہے۔ بیگم کلثوم نواز کے بعد مریم نواز نے والد کا ساتھ دیا۔ اعتزازاحسن نے کہا کہ ریلیف کا دوہرا معیار ہونے سے لوگوں میں تشویش بڑھے گی اس مقابلے میں اصلاحات لانا ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟