08:40 pm
عمران خان کی حکومت اپنے پائوں پر کلہاڑی مار نہیں رہی بلکہ مارچکی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئےسینئرصحافی وتجزیہ کار حسن نثار موجودہ حکومت کی غلطیوں پر برس پڑے ۔ حسن نثار نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنے پاؤں پر کُلہاڑی مار نہیں رہی بلکہ مار چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ایک ایک کر کے تمام محاذ اکٹھے کھول دئے ہیں۔ یہ صلاح الدین ایوبی ہیں۔میں ان کو صلاح الدین ایوبی اس لیے کہہ رہا ہوں کہ انہیں مشورہ دیا گیا ، کہ سارے صلیبی اکٹھے ہو گئے ہیں۔ جس پر صلاح الدین ایوبی نے کہا کہ میرا نکتہ نظر ہے کہ ابھی ہی تو لڑنا ہے کیونکہ ابھی سارے اکٹھے ہو گئے ہیں،
بعد میں میں کہاں ان کو ایک ایک کر کے ڈھونڈتا رہوں گا۔ چونکہ یہ سارے اکٹھے ہیں ،یہی وقت ہے کہ ان سے لڑ لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان بھی صلاح الدین ایوبی ہے تو ہمیں ہتہ چل جائے گا بلکہ پتہ چل رہا ہے۔سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ اگر کوئی حکمران خائن ہے اور وہ امانت میں خیانت کر رہا ہے تو وہ مضبوطی کی اداکاری تو کر سکتا ہے لیکن مضبوط نہیں ہو سکتا۔ عمران خان میں بے شمار کمزوریاں ہوں گی لیکن ان کی شخصیت کے جو مثبت پہلو ہیں اُن میں سے ایک عمران خان کا فنانشل ہائی جین ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ سب چور اکٹھے ہو گئے ہیں عمران خان نے کیا کیا ، اب کوئی گورا تو لا کر کابینہ میں نہیں بٹھا سکتے نہ ہی ہمارے آئین میں اس چیز کی کوئی گنجائش ہے۔گورا تو الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ امریکہ میں بھی ہے جو مستقل سچ ہے۔ باقی لوگ خانہ بدوش ہیں ، کبھی کہیں چلے گئے کبھی کہیں چلے گئے۔ کبھی کوئی لندن چلا گیا تو کبھی کوئی جدہ چلا گیا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا