08:43 pm
وزیراعظم کو بادشاہی مسجد کا نام ’’بابری مسجد ‘‘رکھنے کا مشورہ

وزیراعظم کو بادشاہی مسجد کا نام ’’بابری مسجد ‘‘رکھنے کا مشورہ

08:43 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی توفیق بٹ کا اپنے کالم میں کہنا ہے کہ کرتاپور راہداری کھولنے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان سکھوں کی روایتی پگڑی پہن لیتے تھے اس سے کم ازکم ہم اس یقین میں لازمی مبتلا ہو جاتے وہ جو فیصلہ کرتے ہیں
اپنی طرف سے ٹھیک کرتے ہیں۔اگلے روز میں نے انہیں مشمورہ دیا کہ جس دلچسپی اور لگن سے انہوں نے کرتاپور راہداری کا منصوبہ مکمل کروایا اس دلچسپی اور لگن سے وہ کرتاپور کے کہیں آس پاس یا پاکستان کے کسی بھی مقام پر ایک خوبصورت مسجد تعمیر کروائیں جس کا نام " بابری مسجد " رکھیں۔اس سے ہندوستان کو بڑی مرچیں لگیں گی۔ہو سکے تو یہ مسجد " بنی گالہ" میں تعمیر کروائیں بلکہ ادا کیا جانے والی نمازوں کی امامت خود کریں۔؎یہ بھی ممکن نہ ہو تو بادشاہی مسجد کا نام تبدیل کرنے بابری مسجد رکھ دیں۔یہ بھی نہ کر سکیں تو بادشاہی مسجد کی حالت ہی ٹھیک کروا دیں۔لاہور میں سیاحوں کی دلچسپی کا حامل یہ تاریخی مقام ہر لحاظ سے برباد ہو چکا ہے۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس مسجد کی نگرانی محکمہ اوقاف پنجاب کے بجائے اس علاقے کے ارد گرد رہنے والے لوگوں ے پاس ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل کرتارپور گوردوارے کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو ئی تھی جس میں ایک مسلمان شہری کو گوردوارہ کے اندر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بظاہر ایک سکھ عقیدت مند نے ہی بنائی ہے۔ ویڈیو بنانے والے سکھ شہری کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو دکھایا جائے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے ، سکھ شہری نے کہا کہ ایک طرف یہاں پر سکھوں کا پاٹ چل رہا ہے اور دوسری جانب یہاں پر ڈیوٹی پر موجود شہری اپنی شام کی نماز ادا کر رہا ہے۔ یہ وہ محبت اور پیار ہے جو ہمیں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا