08:44 pm
اپوزیشن جماعتوں کے پیغام پر جمعیت علماء اسلام(ف) نے آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا

اپوزیشن جماعتوں کے پیغام پر جمعیت علماء اسلام(ف) نے آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا

08:44 pm

ش رہنما جے یو آئی راشد محمود کا کہنا ہے کہ شاہراہوں پر دھرنے بھی نہیں ہوں گے .جے یو آئی کے راہنما حافظ حسین احمد نے کہا تھا کہ جواب شکوہ آنے کے بعدہم اپنے مقاصدمیں کامیاب ہوگئے،عمران خان کی جماعت کوجس طرح اکثریت سے نوازاگیا اس پر شکوہ تھا،
مذاکرات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں میں چوہدری برادران کی کمیٹی کے سپانسروہ نہیں تھے جو پہلے کمیٹیوں کے تھے . گذشتہ روز اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم خان درانی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں کہا تھا کہ پلان بی کے طریقہ کار کو تبدیل کر دیا ہے، نئے پلان کے تحت ہفتے میں 1،2 جلسے جلوس ہوں گے، جلسے جلوس میں تمام اپوزیشن پارٹیاں شرکت کریں گی، تاجروں اورعوام کوتکالیف کی وجہ سے پلان تبدیل کیا ہے .اس سے قبل اسلام آباد میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد اپوزیشن کے دیگر راہنماؤں احسن اقبال،فرحت اللہ بابر کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم خان درانی نے کہا تھا کہ اس وقت حکومت دیوار سے لگ چکی ہے ، پلان بی کے بعد کسی اور پلان کی ضرورت نہیں رہے گی . اکرم درانی کا کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کی پالیسی کو درست قرار دیا، نوازشریف کے بارے عدلیہ کے فیصلے پر عمران خان بوکھلا گئے عمران خان قوم پر رحم کریں اور گھر جائیں .انھوں نے مزید کہا تھا اب سڑکیں بند نہیں ہوں گی عوام کو مشکلات پیش آرہی ہیں کل اور آج سے شاہراہیں بند نہیں کی جائیں گی، تمام اضلاع کی سطح پر مشترکہ جلسے ہوں گے انہوں نے کہا کہ کل پرسوں جلسوں کا پلان سامنے آئے گا ، اے پی سی بلائی جائے گی ، مولانا فضل الرحمن اے پی سی بلائیں .

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا