11:26 am
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا بطورچیئرمین پی اے سی استعفیٰ منظور کرلیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا بطورچیئرمین پی اے سی استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا بطور چیئرمین پی اے سی استعفیٰ منظورکیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق استعفیٰ کا اطلاق آج سے ہوگا۔خیال رہے کہ نوازشریف اوربینظیربھٹو کے درمیان طے پانے والے میثاق جمہوریت کے مطابق اپوزیشن لیڈرکوچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کی روایت ڈالی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کے سلسلے میں ا سپیکرقومی اسمبلی نے پی اے سی کا اجلاس 28 نومبرکوطلب کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا