12:31 pm
 شیخ رشید کے دیرینہ ساتھی باؤ ریاض انتقال کر گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کے دیرینہ دوست باؤ ریاض انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لال حویلی نے بتایا کہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے دیرینہ ساتھی اور لال حویلی کےمنتظم اعلیٰ باؤ ریاض انتقال کر گئے۔شیخ رشید احمد نے باؤ ریاض کے انتقال پر انتہائی غم اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا
کہ میں آج اپنے چالیس سالہ انتہائی قابل اعتبار ساتھی کی رفاقت سے محروم ہوگیا ہوں ان کی کمی کو کوئی پورا نہیں کر سکے گا۔انہوں نے کہا کہ باؤ ریاض ایک انتہائی نرم خو ،ایمانداراور ملنسارشخصیت کے مالک تھے۔ لال حویلی راولپنڈی کے منتظم اعلی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ دوسری جانب ترجمان لال حویلی نے بتایا کہ مرحوم گذشتہ دو ہفتوں سے علالت کی وجہ سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ باؤ ریاض گزشتہ چالیس سال سے شیخ رشید احمد اور لال حویلی سے وابستہ تھے۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا