08:05 am
وہ مانیکا کی بیوی تھی ، یہ تو حقیقت ہے کہ وہ (عمران خان ) ان کے گھر جا کر ۔۔۔!

وہ مانیکا کی بیوی تھی ، یہ تو حقیقت ہے کہ وہ (عمران خان ) ان کے گھر جا کر ۔۔۔!

08:05 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑے ہال میں اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے ممبران موجود ہیں اور وہ سب مل کر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں ۔
اس حوالے سے معروف صحافی اور اینکر علی سلمان علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ ہے اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی جو وزیراعظم کی اہلیہ کے بارے میں بیہودہ گوئی سے محظوظ ہو رہی ہے۔ اس بیہودہ گوئی پر نہ کوئی ویمن رائٹس ایکٹوسٹ احتجاج نظر آئے گی نہ کوئی اینکر پرسن۔ ‘‘ انہوںنے کیا کہااآپ خود نیچے ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

تازہ ترین خبریں