04:58 pm
 حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث کل سرکاری اور پرائیوٹ  سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا

حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث کل سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا

04:58 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث کل سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن حکومت پنجاب نے کل سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند رکھنے کا اعلان سموگ کے باعث کیا ہے،
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 22 نومبر بروز جمعہ تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، چھٹی کا اعلان فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور کے لئے کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں