07:38 pm
عثمان بزدار کی خصوصی  کاوش سے صوبوں میں تجارتی اشتراک کیلئے وفاقی حکومت نے  اہم سنگ میل کی منظوری دے دی

عثمان بزدار کی خصوصی کاوش سے صوبوں میں تجارتی اشتراک کیلئے وفاقی حکومت نے اہم سنگ میل کی منظوری دے دی

07:38 pm

تونسہ، (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب سے موسی خیل، بلوچستان 35 کلومیٹر طویل روڈ کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری دے دی گئی صوبوں کے درمیان تجارتی تعاون، سیاحتی اشتراک اور پسماندہ قبائلی علاقوں کے معاشی استحکام کیلئے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی کاوش سے وفاقی حکومت کی جانب سے اہم سنگ میل کی اصولی منظوری دے دی گئی-
دو دیہائیوں سے دونوں صوبوں کے عوام پاک پی ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے اس منصوبے کی تکمیل کے منتظر تھے- تاہم تونسہ تا موسی خیل روڈ کی جلد از جلد تعمیر کیلئے سردار عثمان بزدار کی خصوصی کاوش سے 150 ملین روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے- 35 کلومیٹر طویل روڈ صوبہ پنجاب کو بلوچستان سے ملانے کیلئے حکومت کا ایک شاندار منصوبہ ہے جس میں دو پلوں کی تعمیر بھی شامل ہے- قبائلی علاقوں میں مقیم لوگوں کا یہ دیرینہ مسئلہ نہ صرف اس روڈ سے ملحقہ علاقوں کیلئے امید کی کرن ہے بلکہ یہ روڈ دیگر صوبوں کے متعدد اضلاع کیلئے معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں بھی مثبت کردار ادا کرے گی- اس روڈ کی تعمیر سے تونسہ سے ژوب کا سفر جو بذریعہ انڈس ہائی وے اور ڈی آئی خان 334 کلومیٹر ہے، 220 کلومیٹر رہ جائے گا- پنجاب میں جاری ترقیاتی اقدامات جن میں صنعت کے فروغ کیلئے 10 سپیشل اکنامک زونز کا قیام بھی شامل ہے، اس روڈ سے صوبوں کے مابین صنعت و تجارت کے نئے عزم کو بھرپور انداز میں پروان چڑھائےگا-

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع