08:15 pm
 مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات شروع، دونوں جماعتوں کو 26 نومبر کو سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت، درخواست گزار تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے دونوں جماعتوں کے اکائونٹس منی لانڈرنگ کیلئے استعمال ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ بدھ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اکائونٹس میں فارن فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے دونوں جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن چھبیس نومبر کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اکائونٹس کی چھان بین کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے پی پی اور مسلم لیگ (ن) کو طلب کر لیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار تحریک انصاف کے ایم این اے فرخ حبیب نے کہاہے کہ دونوں جماعتوں کے اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ اب پارٹی اکائونٹس کو منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کرنے والوں سے بازپرس ہو گی۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی امریکہ اور برطانیہ سے آئی فنڈنگ کا حساب دینے کی فکر کریں۔ بًطور درخواست گزار دونوں جماعتوں کو فرار نہیں ہونے دوں گا۔ واضح رہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت بھی چھیس نومبر کو الیکشن کمیشن میں ہو گی

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 