08:19 pm
 نیب کا قبلہ بھی درست ہوتا نظر آرہا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جے یو آئی اور اپوزیشن کے آزادی مارچ سے دیگر معاملات کے ساتھ نیب کا قبلہ بھی درست ہوتا نظر آرہا ہے، 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا جن سے شکوہ تھا ان کا جواب شکوہ آگیا۔ وہ اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کا تازہ بیان
کہ آئندہ احتسابی عمل بلا تفریق اور غیر جانبدار نہ ہوگا اس بات کا اعتراف ہے کہ اس سے پہلے احتساب سلیکٹڈ تھا اور اس سے سلیکٹڈ کو باہر رکھا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ یہ بھی آزادی مارچ کی کامیابی کے اثرات ہیں جو آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں، حافظ حسین احمد نے کہا کہ جنوری 2020 تک جو کچھ ہونیوالا ہے اس سے عمران نیازی پریشان ہیں اور اس کی پریشانی و جھنجلاہٹ اس کے بیانات اور اپوزیشن رہنماں کو گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ سے آشکار ا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے پریشان ہوکر نکے نے 2روز کی چھٹی نہیں بلکہ کٹی کی، آخر کار نکے کو منانے کے لیے ابے کو زحمت کرنی پڑی، ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی اس قسم کے مذاکرات میں تمغہ شجاعت ہولڈر ہیں اس کا دکھ بھی عمران نیازی کے لیے ناقابل برداشت ہے، انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمران اب آخری ہچکیوں پر آگئے ہیں اور ویسے بھی اب جن پر ان کا تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم