08:20 pm
حکومت صدر زرداری کی زندگی سے کھیل رہی، شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن )نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب پمز کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے آصف علی زرداری کی صحت پیچیدہ ہے،
اور ڈاکٹرز نے ان کی انجیوگرافی کرنا چاہتے ہیں لیکن صف علی زرداری کے ذاتی معالج کی غیر موجودگی میں انجیوگرافی کیسے ہو سکتی ہے؟ شیرر رحمان نے کہا کہ حکومت ذاتی معالج کی رسائی کیوں نہیں دے رہی؟ بار بار مطالبہ کرنے کے باوجود بھی ذاتی معالج کی رسائی نہ دینا حکومت کی سوچی سمجھی سازش ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ آصف علی زرداری کو دل کی تکلیف ہے اور ان دل کی شریانیں بند بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی معالج کو رسائی نہ دینا اور نجی میڈیکل بورڈ نہ تشکیل دینا افسوسناک ہے، حکومت آصف علی زرداری کی زندگی سے کھیل رہی ہے، ان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار تحریک انتقام کی حکومت ہوگی

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار