11:56 am
وزیراعظم عمران خان آج دورہ میانوالی کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ زچہ بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کے دورے کے دوران نمل کالج میں سالانہ تقریب سے خطاب کریں گے،
بعد ازاں میانوالی تلہ گنگ روڈ، سرگودھا میانوالی روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔میانوالی یونیورسٹی، زچہ بچہ ہسپتال سمیت دیگر منصوبہ جات کا افتتاح بھی ان کے شیڈول میں شامل ہے، وزیراعظم کے دورے کیلئے میانوالی میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مقامی رہنما ان کا استقبال بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 