09:09 pm
چودھری شوگر ملز کیس:نواز، مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

لاہور(آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی، سابق وزیراعظم کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 دسمبر تک توسیع بھی دیدی گئی۔جمعہ کو احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت جج امیر محمد خان نے کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کو عدالت پیش کیا گیا
، انہوں نے عدالت کے روبرو درخواست جمع کروائی کہ انہیں ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنی دیا جائے، عدالت نے مریم نواز کی استثنی اور نوازشریف کی حاضری سے معافی کی درخواستوں کو منظور کر لیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ مریم نواز ریفرنس فائل ہونے کے بعد ٹرائل کا سامنا کریں گی۔قبل ازیں مریم نواز کو سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت پہنچایا گیا، لیگی وکلا نے کمرہ عدالت میں داخل ہونے کی کوشش کی، پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا تو لیگی وکلا گریبان سے پکڑ کو دھمکیاں دیتے رہے۔ واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کی لاہور ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت پہلے ہی منظور ہو چکی ہے

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا