04:12 pm
پاک فوج کے دبنگ افسر ’ میجر جنرل سلیم باجوہ ‘ کو نسی  ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں؟قوم کے لیے سرپرائز

پاک فوج کے دبنگ افسر ’ میجر جنرل سلیم باجوہ ‘ کو نسی ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں؟قوم کے لیے سرپرائز

04:12 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کوچیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات کرنیکافیصلہ کرلیاہے ،اسٹیبلمشنٹ ڈویژن کی جانب سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی منظوری کی سمری وزیراعظم عمران خان کوارسال کردی گئی ہے
۔تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کوچیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات کرنیکافیصلہ کرلیاگیاہے ،اسٹیبلمنٹ ڈویژن کی جانب سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی منظوری کی سمری وزیراعظم عمران خان کوارسال کردی ہے ،عاصم سلیم باجوہ کواگلے چارسالوں کے لیے چیئرمین سی پیک اتھارٹی ارسال کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں