09:21 pm
کپتان کے ایک فیصلے سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

کپتان کے ایک فیصلے سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

09:21 pm

لاہور(ویب ڈیسک )پارلیمانی نظام کے خاتمے کے لیے سنجیدگی سے غورشروع،دوتہائی اکثریت نہ ہونے کے باجود حکومت نے صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے قانونی طریقہ ڈھونڈ نکالا،عوامی ریفرنڈم کروائے جانےکاامکان۔تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی اورتجزیہ کارصابرشاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ختم کرکے صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کے لیے
سنجیدگی سے غورشروع کر دیاہے ،صابرشاکر کاکہناہے کہ ملکی تاریخ گواہ ہے کہ یہاں صرف نظام حکومت نافذ کرنے کے لیے سنجیدگی سے غورشروع کردیاہے ،صابر شاکر کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ گواہ ہے کہ یہاں صرف تب ہی ترقی ہوئی جب صدارتی نظام نافذ تھا۔ ملک میں رائج پارلیمانی نظام یہاں کبھی بھی عوام کیلئے کچھ نہیں کر سکا۔ صابر شاکر کا دعویٰ ہے کہ حکومت حلقے صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے قانونی آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ایک طریقہ تو یہ ہے کہ اگر حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت ہو تو وہ آئین میں تبدیلی کر کے صدارتی نظام نافذ کر سکتی ہے۔تاہم اس وقت حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت نہیں ہے۔ اس لیے دوسرے طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے جس کے مطابق پارلیمنٹ میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے قرارداد منظور کروائی جائے اور پھر بعد ازاں عوام ریفرنڈم کے ذریعے اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے۔ اگر حکومت پارلیمنٹ سے قرارداد منظور کروانے میں کامیاب ہوتی ہے تو پھر عوامی رائے جاننے کیلئے ریفرنڈم کروانے کا قانونی راستہ صاف ہو جائے گا۔پھر عوامی ریفرنڈم میں عوام صدارتی نظام نافذ کرنے کے حق میں فیصلہ دیتی ہے تو حکومت کیلئے پارلیمانی نظام کو لپیٹ کر صدارتی نظام نافذ کرنے کا راستہ کلیئر ہو جائے گا۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام کو ختم کر کے صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کی باتیں کافی عرصے سے ہو رہی ہیں۔ حکومت اس حوالے سے ہمیشہ تردید کرتی آئی ہے۔ تاہم اب یہ افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں کہ واقعی ملک میں صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔


تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی