01:42 pm
وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی

وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی

01:42 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعٖظم عمران خان نے کہاہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں سے کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم ہونے قریب آگیا
،وزیراعظم نے سوشل میڈیاپربیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ مجھے معاشی ٹیم پرفخر ہے جس کی کوششوں کی بدولت گزشتہ چارہ ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم ہونے کے قریب آگیا۔وزیراعظم نے بتایاکہ خسارہ کم ہونے سے روپےکی قدر میں چار روپے کااضافہ ہوگیا،انہوں نے ہدایت کی کہ اقتصادی ٹیم معیشت کی ترقی کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے۔

تازہ ترین خبریں