02:51 pm
معائنہ  کرنے پر سب کے پیروں کے نیچے سے زمین نکل  گئی ، ڈاکٹروں کی دوڑیں، پیپلز پارٹی افسردہ

معائنہ کرنے پر سب کے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی ، ڈاکٹروں کی دوڑیں، پیپلز پارٹی افسردہ

02:51 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خرابی کے باعث پمز ہسپتال میں زیرعلاج تھے حال ہی میں سابق صدر سے متعلق ایک انوکھاواقعہ پیش آیاجس پرجیل حکام کوبھی تشویش ہوئی ۔نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے
سینئرصحافی وتجزیہ کارڈاکٹرشاہدمسعود نے بتایاکہ ہواکچھ یوں تھاکہ سابق صدردن کے دوبجے تک سورہے تھے جس پرجیل حکام کوتشویش ہوئی حکام نے آصف علی زرداری کا چیک اپ کیاتووہ گلوکوزکم ہونے کے سبب ہائیپوگلائیسمیا میں چلے گئے ،جیل حکام نے آصف زرداری کوگلوکوز لگایاجس کے بعدانہیں ہسپتال منتقل کیاگیا،واضح رہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کوجیل میں سہولیات فراہم کرنے سے منع کردیاتھاخیال رہے کہ سابق صدر نے اپنی ضمانت کی اپیلیں واپس لے لی ہیں تاہم انہیں علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کیاگیاہے ، اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کو مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے نقل و حرکت کرنے سے منع کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کی درخواست کے باوجود آصف علی زرداری کو ذاتی معالج رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ سابق صدر کی پارٹی نے احتساب عدالت کو درخواست دی تھی کہ انہیں کراچی منتقل کیا جائے لیکن اسے بھی مسترد کردیا گیا ۔