02:54 pm
نواز شریف کی صحت بارے ریمارکس پرشہباز شریف کاشدیدردعمل

نواز شریف کی صحت بارے ریمارکس پرشہباز شریف کاشدیدردعمل

02:54 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرمیاں شہباز شریف کاکہناتھاکہ میاں نواز شریف کے کارڈیک ایشوز کے حوالے سے انکاڈاکٹرلارنس نے چیک اپ کیاہے۔اورانہوں نے اسے حوالے سے مزیدٹیسٹ کرانے کاکہاہےاورجہاں تک میاں صاحب کادوسرا ایشوہے
اس حوالے سے بھی ہسپتال میں علاج چل رہاہےپوری پاکستانی قوم سے میری درخواست ہے کہ وہ میاں صاحب کے صحت یابی کے لیے دعاکریں۔وزیراعظم کے حوالے سے جب سوال کیاگیاکہ عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف توسیڑھیاں آرام سے چڑھ رہے تھے توانہوں نے کہاکہ دیکھیں میں عمران خان نیازی کے بارے میں کوئی بات نہیں کرناچاہتامیں اس وقت دیارغیرمیں ہوں اورمناسب نہیں لگتاکہ میں کوئی ایسی بات کروںان کے بارے میں آپ نے جوکہاانہوں نے پچھلے چنددنوں میں بہت گری ہوئی باتیں کی ہیںان کوزیب نہیں دیتیں۔

تازہ ترین خبریں