01:33 pm
اگلے الیکشن میں وزیر اعظم نواز شریف یا عمران خان ؟ پاکستانی عوام نےاپنا فیصلہ سنا دیا

اگلے الیکشن میں وزیر اعظم نواز شریف یا عمران خان ؟ پاکستانی عوام نےاپنا فیصلہ سنا دیا

01:33 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ان دنوں مہنگائی کی وجہ سے جہاں لوگوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے وہاں ابھی بھی پی ٹی آئی کے سپورٹرز پر امید ہیں کہ ان کا لیڈر پاکستان میں تبدیلی ضرور لائے گا دوسری جانب نواز شریف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب اگر کوئی بہتری لا سکتا ہے
تو وہ صرف ان کا لیڈر نواز شریف ہے ۔ اس حوالے سے ڈیلی اوصاف کی خصوصی سروے رپورٹ دیکھیں