10:01 am
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو حکومت نے عہدے سے ہٹا دیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو حکومت نے عہدے سے ہٹا دیا

10:01 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو حکومت نے عہدے سے ہٹا دیا۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو حکومت نے عہدے سے ہٹا دیا جبکہ انہیں سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
دوسری جانب ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنایا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ چار افسروں ایم ڈی سیف سٹیز علی عامر ملک ، سی او او سیف سٹیز اکبر ناصر خان ، ایگزیکٹو ایڈمن آفیسر محمد کامران اور سی ٹی او لاہور لیاقت علی ملک کو عدالت کی اجازت کے بغیر عہدوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا

تازہ ترین خبریں