05:46 pm
پاک چائنہ بارڈر 4 ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

پاک چائنہ بارڈر 4 ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

05:46 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شدید برف باری کے باعث پاک چین سرحد تجارتی و سیاحتی مقاصد کے لیے کل سے 4 ماہ کے لیے بند کر دیا جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سطح سمندر سے 16 ہزار فٹ بلندی پر واقع پاک چین بارڈر 4ماہ کے لیے بند کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
۔تاہم اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان ضروری ڈاک کا تبادل جاری رہے گا۔پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کو ہر سال بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت 4 ماہ کے لیے بند کیا جاتا ہے۔بارڈر یکم اپریل 2020ء کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں