08:14 am
قرآن پڑھنے جانے والی 15سالہ لڑکی سے زیادتی مگر زیادتی کی کس نے ؟ پاکستانی سن کر سناٹے میں آگئے

قرآن پڑھنے جانے والی 15سالہ لڑکی سے زیادتی مگر زیادتی کی کس نے ؟ پاکستانی سن کر سناٹے میں آگئے

08:14 am

بھائی پھیرو (صباح نیوز)قرآن پڑھنے کے لیے آنے والی بچی سے زیادتی کرڈالی۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے محلہ لیاقت ٹاون کی رہائشی 15سالہ نسرین بی بی قرآن کی تعلیم حاصل کرنے اسی محلہ کی ایک استانی طاہرہ بی بی کے گھر گئی۔ گھر میں کوئی
اور موجود نہیں تھا صرف اس کی استانی کا بھائی نوید گھر میں تھا۔ ملزم نسرین کو گن پوائنٹ پر کمرے میں لے گیا اور اس سے زیادتی کر ڈالی۔ تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔