10:49 pm
عثمان بزداروزیراعظم کےمشورے پر عمل کرتے ہوئے 15ماہ کی کارکردگی رپورٹ سامنے لے آئے

عثمان بزداروزیراعظم کےمشورے پر عمل کرتے ہوئے 15ماہ کی کارکردگی رپورٹ سامنے لے آئے

10:49 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کی 15 ماہ کی کارکردگی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گزشتہ 15ماہ کے دوران 1 لاکھ ایکڑ زمین سے قبضہ ختم کروایا ہے، کسانوں کو فصلوں کا پورا ریٹ دلوایا گیا ہے اور زبردست ایجوکیشن
ہیلتھ ریفارمز شروع کی گئ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹیوں کے 16 وائس چانسلرز میرٹ پر لگائے گئے ہیں اور ٹیکس کولیکشن 104فیصد ہو گئی ہے۔پنجاب حکومت نے 14 ٹیکسز آن لائن کردیے ہیں جبکہ 15ہزار ڈاکٹرز بھرتی کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے 9 ہسپتالوں، 43 کالجز اور 8یونیورسٹیوں پر کام شروع کردیا ہے۔ پناجاب اسمبلی میں ‏30 نئے اور اصلاحاتی بلز پاس کیے گئے ہیں جبکہ 194 دیہی ہسپتالوں کو ہفتے کے ساتوں دن کھلا رکھنے کا نظام بنایا گیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کاوشوں کی بدولت 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری صوبے میں آئی ہے اور تھانوں اور حوالات میں کیمرے لگائے گئے ہیں۔صوبے کے ہر ضلعے میں پولیس خدمت مراکز بنا کر 80فیصد سروسز تھانے سے شفٹ کر دی گئی ہیں جبکہ بنکوں کو زمین کے ڈیٹا تک فراہمی دی گئی ہے تاکہ کسانوں کو قرضہ آسانی سے مل سکے ۔ حکومت نے سکولوں میں 2800 نئے کمرے تعمیر کروائے ہیں جبکہ ‏14 سپورٹس کمپلیکسز کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 1500 کلومیٹر سڑکوں کی دسمبر تک تعمیر مکمل ہوجائے گی اور دسمبر تک ہی 10ہزار800 سکول سولر انرجی سے پیدا ہونے والی بجلی پر منتقلی ہوجائیں گے، اس کے علاوہ حکومت نے 20 ہزار اساتذہ کا بغیر سفارش ٹرانسفر کیا ہے اور 10 سال بعد نہروں کی ٹیل تک پانی کی فراہمی ممکن بنائی گئی ہے اور نئی نہروں پر بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔صوبے بھر میں 9 انڈسٹریل زونز کی 10ہزار ایکڑ زمین کی ڈویلپمنٹ کی گئی ہے اور ‏117 نئے اراضی سینٹرز کی دسمبر تک تکمیل بھی مکمل ہوجائئے گی، چولستاں میں آبادکاری کے لیے سرکاری زمین فراہم کی گئی ہے اور 4 اضلاع میں پائلٹ ہاؤسنگ سکیمز کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبے میں پناہ گاہوں کے قیام، شجرکاری کے تحت 1 کروڑ پودے لگانے، لیبر کالونیوں کی تعمیر اور خواتین کے لیے 60 ڈے کیئر سنٹرز کا آغاز کے ساتھ ساتھ 1لاکھ 60 ہزار کسانوں کو قرض فراہم کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

امن سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرینگے