10:59 pm
پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ آئین کی خلاف ورزی ہے،فواد چوہدری نے پرویز مشرف کو محسن قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ آرٹیکل 4 کی خلاف ورزی ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق صدر پرویز مشرف کو قوم کا محسن قرار دے دیا ہے
۔جہلم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں، پرویز مشرف نے سال 1999 میں نواز شریف سے ہماری جان چھڑائی تھی، مشرف کو سزا دینی ہے تو اس وقت جو لوگ ساتھ تھے سب کو سزا ملنی چاہئے۔ پرویز مشرف طاقت میں تھے تو لوگ لائن لگا کر ان کا سگار سلگانے کھڑے ہوتے تھے۔سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق وزیر سائنس کا کہنا تھا کہ ن لیگی قائد کی واپسی کی امید ان کے خاندان والوں کو بھی نہیں ہے۔آرمی چیف کی مدت ملازمت پر توسیع سے متعلق فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہے۔ آئندہ پارلیمانی سیشن میں آرمی چیف کی توسیع پر قانوں سازی مکمل ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا