11:27 am
ایف بی آر نے نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کر لیا

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نان فائلرز کے گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ بینکوں میں بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کر نا شروع کر دیا گیا۔ یومیہ 50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے والے بھی جواب دیں گے۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا نان فائلرز کے خلاف ایکشن جاری ہے، بینکوں سے بھاری رقوم منتقل کرنے والوں کی تفصیلات جمع کر لی گئی، نوٹس جاری کر کے پوچھ گچھ ہو گی۔ ذرائع کے مطابق تمام بینک معلومات فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، یومیہ 50 ہزار روپے سے زیادہ کیش نکلوانے والوں اور ماہانہ 2 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کا کریڈٹ کارڈ بل ادا کرنے والوں کا ڈیٹا فراہم کیا جائے گا۔اکاؤنٹ سے ماہانہ 10 لاکھ روپے یا اس سے زائد کی ٹیکس کٹوتی کے حامل افراد کی معلومات بھی دی جائیں گی، کمرشل بینک ایک ماہ میں 1 کروڑ روپے یا اس سے زیادہ رقوم جمع کرانے والوں کے کوائف بھی ایف بی آر کو فراہم کریں گے۔اگر یہ اکاؤنٹس ہولڈ زنان فائلرز ہوئے انہیں بتانا پڑے گا کہ یہ سرمایہ کہاں سے آیا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 