02:10 pm
حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے 15 ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال بھی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ن لیگ ہمارے حصے میں اقتصادی بحران چھوڑ کر گئی تھی ،ہماری حکومت نے جس طرح کام کیا اس کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے ، 15ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال ملکی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ملکی مالی
 
خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے جبکہ کھاتا 4سال بعد سرپلس میں آیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کاروبارکی آسانی کے حوالے سے پاکستان کی درجہ بندی میں 28پوائنٹ بہتری آئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم قتل کیس ۔۔۔!!! ملزم نے بالآخرسب کچھ اُگل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری