02:33 pm
وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایڈزکے تدارک کیلئے وزارت صحت موثر اقدامات کو یقینی بنارہی ہے ، وزارت صحت نے ایڈز کے تدارک کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنایا ھے جس کا مقصد استعمال شدہ سرنجوں پر پابندی لگانا ھے۔پیر کو ایڈز کے تدارک اور آگاہی مہم کے سلسلے میں واک کا انعقادکیا گیا،معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرز ظفرمرزا نے واک کی قیادت کی ۔اس موقع پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ایڈزکے تدارک
 
کیلئے وزارت صحت موثر اقدامات کو یقینی بنارھی ھے۔انہوں نے کہا کہ وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ھے ۔انہوں نے کہا کہ وزارت صحت نے ایڈز کے تدارک کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنایا ھے جس کا مقصد استعمال شدہ سرنجوں پر پابندی لگانا ھے،سکریننگ کے بغیر انتقال خون کا راستہ بند کرنا ھے ،اس سے خطرناک مرض کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ وزارت صحت نے انجکشن سیفٹی کے حوالے سے ایک جامع منصوبہ تشکیل دیا ھے ،انجکشن سیفٹی کی ٹاسک فورس مستعدی کے ساتھ اس منصوبے پر کام کر رہی ھے ۔انہوں نے کہا کہ ٹاسک فورس ڈریپ کے ساتھ ملکر محفوظ انجیکشنز کیلئے قواعد وضع کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ میں ایڈز کے پھیلنے کی بڑی وجہ ایک سرنج کا بار بار استعمال تھا ۔معاون خصوصی نے کہا کہ آئندہ سال ایک ہی بار استعمال ہونیوالی آٹو ڈسٹرکٹ سرنج استعمال ہوگی ،ایسی سرنج کووعام کیا جائے گا جو بار بار استعمال کی بجائے صرف ایک دفعہ استعمال ہو سکے،ان سرنجوں کی تیاری پر گزشتہ کئی ماہ سے کام ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیونٹی اپنے رویے بدلیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں 

بجلی صارفین کیلئے ریلیف ۔۔۔!!! مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

2023کے انتخابات میں سندھ کے لوگوں کا فیصلہ مختلف ہوگا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

مشکل وقت میں وزیراعظم نے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کردیا

پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

وزیر داخلہ شیخ رشید کا نالہ لئی کااچانک دورہ بڑا اعلان کردیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی