02:43 pm
اسکولوں میں 75روز کی چھٹیاں،حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرد علاقوں میں 75 روز جب کہ گرم علاقوں میں 10روز کے لیے سکول بند رہے گا۔بلوچستان کے سرد علاقوں میں سکول 16 دسمبر سے 29فروری تک بند رہیں گے۔جب کہ بلوچستان کے گرم علاقوں میں معمول کے مطابق 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ڈائیریکٹر ثانوی تعلیم کی
جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ رواں ماہ سبی اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ،بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا -گیس کی پریشر میں کمی کے باعث صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور لوگ موسم سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیںدوسری جانب بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے گیس کی پریشر میں کمی آگئی ہے جس کی وجہ سے گیس صارفین کو شدید پریشانی و مشکلات کا سامنا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا