10:31 am
کیا عالمگیر وزیر کوواقعی پنجاب یونیورسٹی سے اٹھایا گیا؟ گمشدگی سے قبل سابق طالبعلم کی آخری لوکیشن سامنے آگئی

کیا عالمگیر وزیر کوواقعی پنجاب یونیورسٹی سے اٹھایا گیا؟ گمشدگی سے قبل سابق طالبعلم کی آخری لوکیشن سامنے آگئی

10:31 am


لاہور( این این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق طالبعلم عالمگیر وزیر کوجامعہ سے اٹھانے کے شواہد نہیں ملے ۔ گمشدگی سے قبل عالمگیر وزیر کی آخری لوکیشن برکت مارکیٹ معلوم ہوئی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا،
 
یونیورسٹی طلبہ قانونی دائرے میں آزاد ہیں تاہم حکومتی اداروں کے خلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں۔مخصوص دانشور طبقہ یونیورسٹی کے معاملات میں دخل اندازی سے باز رہے، کسی طلبہ تنظیم و تعلیمی سرگرمیوں میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے

تازہ ترین خبریں