06:23 pm
عمران خان صاحب! آپ کیلئے پیغام ہے، آپ گھبرانا شروع کردیں

عمران خان صاحب! آپ کیلئے پیغام ہے، آپ گھبرانا شروع کردیں

06:23 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب عوام کا آپ کے لئے پیغام ہے کہ اب آپ گھبرانا شروع کردیں،آپ کی نالائقی سے ایک سال میں پاکستان کی معیشت کوکم ازکم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہونا نہیں ہوچکا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ کے جھوٹ ،نالائقی اور نالائقی ثابت ہونی نہیں ہوچکی ہے ،آپ آئی ایم ایف جا نہیں رہے بلکہ جاچکے ہیں
۔انہوں نے کہا کہ ایک سال میں تاریخی 11ہزار ارب قرضہ لینا نہیں لے چکے ہیں ،آلو ، پیاز ٹماٹر ، دالیں ، روٹی ، آٹا، پھل مہنگی ہونی نہیں ہو بلکہ چکی ہیں ،آپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینی تھیں لیکن 25لاکھ نوکریاں چھین چکے ہیں ۔ آپ نے 50لاکھ نئے گھر دینے تھے لیکن اس کے برعکس لاکھوں گھر عوام سے چھین چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب گیس200 اور بجلی 100 فیصد مہنگی ہو نہیں رہی بلکہ ہوچکی ،گیس ، بجلی اور دوائیوں کے بلوں میں ڈاکہ ڈالا جا چکا ہے ،عمران صاحب ہسپتالوں میں مفت علاج اور دوائیاں بند ہونی نہیں بلکہ ہو چکی ہیں ،ترقی کی شرح 5.8 فیصد سے 2.5 فیصد ،مہنگائی کی شرح 3 سے 14 فیصد ہو چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب ٹیکس وصولیوں میں ریکارڈ162 ارب کا خسارہ ہونہیں رہا بلکہ ہوچکا ہے ،دکانیں، فیکٹریاںاور صنعتیں بند ہونہیں رہیں بلکہ بند ہوچکی ہیں ۔عمران صاحب پشاور میںایک ارب درخت لگنے تھے لیکن وہ نہیں لگے ،ایک کڑوڑ نوکری، پچاس لاکھ گھر ملنے تھے وہ ملے نہیں ، پشاور میٹرو بننی تھی وہ بھی بنی نہیں ،نواز شریف اور شہباز شریف کے الحمدللہ میٹرو، اورنج ٹرین ، بجلی کے منصوبے اور موٹر وے بننے تھے اوربن گئے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔