06:24 pm
تعلیم اور تعلیمی اداروں کوبرباد ،بیڑہ غرق کرنا ہے تو طلبہ تنظیمیں بحال کردیں،حسن نثارطلبہ تنظیموں پر برس پڑے

تعلیم اور تعلیمی اداروں کوبرباد ،بیڑہ غرق کرنا ہے تو طلبہ تنظیمیں بحال کردیں،حسن نثارطلبہ تنظیموں پر برس پڑے

06:24 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے نجی ٹی وی چینل پر طلبہ تنظیموں کے احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی یونین کے پھیلنے سے مچھلی منڈی بنتی گئی۔ حسن نثار نے کہا طالب علم یونینز کے زور پر اساتذہ سے بد تمیزی عروج پر ہے۔ حسن نثارنے پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی مثال دیتے ہوئے کہا پنجاب یونیورسٹی میں غنڈا گردی بڑھ رہی ہے اور تعلیمی کلچر تباہ ہورہا ہے
۔یاد رہے ملک میں طلبہ تنظیموں نے پاکستان بھر کے پچاس شہروں میں مارچ کا اہتمام کیاگیا جہاں طلبہ کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی گئی اور یونین کو بحال کرنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ ،بڑھتی ہوئی فیسوں کیخلاف بھی آواز بلند کی۔جس پر زیادہ تر سیاسی رہنما طلبہ تنظمیوں کی بحالی کی مخالفت کرچکے ہیں ،تاہم ،شیخ رشید ،بلاول بھٹو اور فواد چوھدری نے طلبی یونین کی تشکیل کی حمایت کی تھی۔یادرہے پنجاب پولیس نے طلباء یکجہتی مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیاتھا، مقدمہ سول لائینز تھانے میں درج کیا گیا، مقدمے میں درجنوں نامزد اور 300 تک نامعلوم افراد کو بھی شامل کیا ہیں۔ ایف آئی آر میں حکومت مخالف اور ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر کی دفعات شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مقدمے میں مشعال خان کے والد اقبال لالہ، کامل خان، عمارعلی جان،فاروق طارق سمیت دیگر لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ 300 تک نامعلوم افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے طلباء کیخلاف مقدمے کو ریاستی جبر قرار دے دیا۔ انہوں نے طلباء کے خلاف مقدمے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مشال خان کے والد کو انصاف نہ دے سکی اوراب ان کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ فوری واپس لیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال