06:33 pm
بڑی تبدیلی۔۔۔ جو کام ذوالفقار بھٹو اور ضیاء الحق کے بعد کوئی نہ کرسکا وہ وزیراعظم عمران خان نے کردکھایا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا کہ بڑی تبدلیوں کے باعث کرپٹ مافیا حکومت کو برداش کرنے کو تیار نہیں۔ حکومت کو گھر بھیجنے کی چاہت رکھنے والے اپنے زخم چاٹ رہے ہیں۔تفصیل کے مطابق مبشر لقمان کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سمیع ابراہیم نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی نہیں گراسکتا، جو لوگ حکومت گرانے آئے تھے اپنے زخم چاٹ رہے ہیں۔مبشر لقمان کے مافیا سے
متعلق سوال پر سمیع ابراہیم نے جواب دیا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کے بعد عمران خان نے بیوروکریسی میں بڑی تبدلیاں کیں۔ایک مافیا حکومت کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔، تاہم حکومت نااہل نہیں ہوسکتی۔عمران خان کے لہجے سے متعلق سوال پر سمیع ابراہیم نے کہا کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہو ان کے ساتھ نرم لہجا کیسے برتا جا سکتا ہے۔اگرعمران خان ملک کو لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کی بات کرتے ہیں تو اس میں کوئی غلط بات نہیں۔تاہم جو لوگ ملک کو لوٹ رہے تھے ان کو یہ زبان بلکل پسند نہیں۔ مولانا فضل الرحمان بھی ایسی خوف سے بات کرتے ہیں کہ اپوزیشن کب اکٹھی ہو گی جب سب جیل میں ہونگے؟۔سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ صورتحال نارمل نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کرپٹ عناصر پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔یہی کرپٹ عناصر فیایہ کے طور پر حکومت مخالف سازشیں کریں گے۔دراصل عثمان بزدار مخالف بھی یہی مافیا ہے جو نہیں چاہتی کہ ان کے قانون مخالف کاموں میں خلل پڑے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال