06:49 pm
عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات میں دراڑیںکیوں پڑنے لگیں، 3وجوہات سامنے آگئیں

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات میں دراڑیںکیوں پڑنے لگیں، 3وجوہات سامنے آگئیں

06:49 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا ہے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات میں دو تین دراٹیں پڑتی نظر آتی ہیں۔جن میں مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کا آنا اور جاناچیئرمین نیب کی بیان، عدالتوں سے سخت فیصلے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا حالیہ صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان نے خود کو سیاست سے الگ کرلیا ہے،
عمران خان خود کو نیب کی صورتحال ، اپوزیشن کے محاذ اور آئندہ کے معاملات کیلئے تیار کررہے ہیں،عمران خان آئندہ دنوں سیاسی ، قانونی محاذ پر ان معاملات سے نمٹیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف بیمارہیں،لیکن عمران خان اس معاملے سے اب بالکل الگ ہیں، مریم نوازکیوں خاموش ہیں؟مریم نوازکو ضمانت اس لیے دی گئی تھی کہ نوازشریف کی تیمارداری کرنی تھی لیکن اب وہ خاموش ہیں، مریم نوازکن سے مل رہی ہیں کیا بات ہورہی ہے؟ لیکن عمران خان نے خود کوتھوڑاسائیڈ لائن کرلیا ہے کہ ٹھیک ہے جو معاملات میرے ہاتھ میں نہیں ہیں ان میں نہ پڑوں۔چیئرمین نیب کا بیان کہ ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے۔ حامد خا ن نے بھی جن شخصیات کانام لیا تھا چیئرمین نیب کی زد میں غالباً وہی شخصیات ہیں۔عمران خان ان تمام معاملات اور اس محاذ کیلئے خود کو تیار کررہے ہیں۔وہ آنے والے دنوں میں سیاسی ، قانونی محاذ پر ان معاملات سے نمٹیں گے۔اسی طرح وہ اسٹیبشمنٹ سے اپنے تعلقات کو بھی دیکھ رہے ہیں، دوتین دراڑیں پڑتی نظر آتی ہیں، ایک تووہ کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا اور پھر دھرنے کا آنا اور جانا،پھر چیئرمین نیب کا بیان، عدالتوں سے سخت فیصلہ، پھر حکومتی اتحادیوں کے بیانات ، اس سب کے پیش نظر عمران خان نے خود کو سیاست سے الگ کرلیا ہے۔عمران خان نے خود کو بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹ قسم کا بنا لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب دیکھیں قانون ٹیم ہے تحریک انصاف کی طرف سے حامد خان کو شوکاز نوٹس ہوا ہے۔قانونی ٹیم کے کچھ لوگوں نے کہا کہ ہم اسی صورت آپ کے ساتھ رہیں گے جب آپ حامد خان کو نکالیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان