09:00 pm
ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت پاکستان کے 4 صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویز اجاری کیا جائیگا۔ایرانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویز ا جاری کرنے کا مقصد ایران کے مختلف شہروں میں سفری سہولیات میں اضافہ کرنے سمیت سیاحتی
صنعت بالخصوص تجارتی سرگرمیوں اور کاروباری شعبے میں سرگرم کارکنوں کیلئے سفری سہولیات میں مزید آسانی اور تیزی لانا ہے۔رواں سال پاکستان کے 4 شہروں لاہور، کوئٹہ، کراچی اور پشاور میں قائم ایرانی قونصل خانوں نے اربعین زائرین کیلئے ویزا جاری کرنے کے عمل میں آسانی لانے کیلئے دن رات کام کیا، پاکستان میں ایرانی سفارتخانے اور تمام قونصل خانوں نے گزشتہ سال کے دوران پاکستانی شہریوں کیلئے لاکھوں ویزے جاری کئے

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  