09:22 pm
عمران خان کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے،پاکستان میں کوئی ادارہ دوسرے ادارے کی طاقت نہیں لے سکتا، بہتر صورت حال ہو گی
کہ تمام ادارے نئی ڈیل کریں۔ پیر کے روزاسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے بھی اداروں میں نئی ڈیل کی بات کی تھی جس سے امریکا بدل گیا تھا، یہاں بھی ایسا ہی ضروری ہے اور چیف جسٹس بھی کہہ چکے ہیں کہ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔انہو ںنے کہا کہ آرمی چیف سول اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور وزیراعظم کی سوچ بھی یہی ہے، اداروں کے سربراہان ڈائیلاگ کریں اور اہم اداروں کا توازن بحال کریں۔انہو ںنے مطالبہ کیا کہ آرمی ایکٹ اور معاشی صورتحال پر مشترکہ لائحہ عمل کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، اہم معاملات پر اداروں کے درمیان اور اپوزیشن کے ساتھ اتفاق ہونا چاہیے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں کوئی ادارہ دوسرے ادارے کی طاقت نہیں لے سکتا، بہتر صورت حال ہو گی کہ تمام ادارے نئی ڈیل کریں۔( درانی )

تازہ ترین خبریں

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا