05:06 pm
آزادی مارچ میں کنٹینر سے ٹکرا کر ہلاک ہونے والے عثمان معاملہ کیس کی سماعت

آزادی مارچ میں کنٹینر سے ٹکرا کر ہلاک ہونے والے عثمان معاملہ کیس کی سماعت

05:06 pm

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپوزیشن کے آزادی مارچ میں کنٹینر سے ٹکرا کر ہلاک ہونے والے عثمان معاملہ کیس کی سماعت کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیارہبر کمیٹی،
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپوزیشن کے آزادی مارچ میں کنٹینر سے ٹکرا کر ہلاک ہونے والے عثمان معاملہ کیس کی سماعت کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیارہبر کمیٹی، مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، بلاول بھٹو و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت درخواست راولپنڈی کے رہائشی اکرم چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی تھی نائنتھ ایوینیو پر 6 نومبر کو میرا بیٹا کنٹینر کے ساتھ ٹکرا کر ہلاک ہوا تھا درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل کا بیٹا کنٹینر سے لگنے اور رات سٹریٹس لائٹیں بند ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوابیٹے کی ہلاکت کی زمہ داری آزادی مارچ انتظامیہ اور اسلام آباد انتظامیہ پر عائد ہوتی ہیایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی کو اپوزیشن رہنماؤں، رہبر کمیٹی اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دیا جائے درخواست میں رہبر کمیٹی، مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، بلاول بھٹو ،حاصل بزنجو، عثمان کاکڑ اور دیگر فریق ہیں

تازہ ترین خبریں