05:10 pm
فیا ض چوہان کو وزیر اطلاعا ت بنائے جانے کا خیر مقدم کر تے ہیں: ڈاکٹر شاہد صد یق

فیا ض چوہان کو وزیر اطلاعا ت بنائے جانے کا خیر مقدم کر تے ہیں: ڈاکٹر شاہد صد یق

05:10 pm

لاہور (آن لائن) ممبر میڈیا ٹیم وزیراعلیٰ پنجاب، سنیئرمرکزی رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ فیا ض چوہان کو وزیر اطلاعا ت بنائے جانے کا خیر مقدم کر تے ہیں، و فاقی وزیراطلاعا ت ڈاکٹر فردرس عا شق اعوا ن اورپنجا ب میں فیا ض چوہان کا انتخا ب دانشمندانہ فیصلہ ہے،
فیا ض الحسن چوہان اور ڈاکٹر فردر س عا شق اعوان پار ٹی کی ترجمانی کاحق ادا کر رہے ہیں۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت اپوز یشن کے اعصا ب پر سوار ہو چکی ہے ملکی تر قی اپوز یشن سے ہضم نہیں ہو رہی ،ملکی مسا ئل حل ہو تے دیکھ کر اپوز یشن بوکھلاہٹ کا شکارہوچکی ہے۔ انہو ںنے کہاکہ ڈاکٹر فردو س عاشق اعوان اور فیا ض الحسن چوہان حکومت کی بے لا گ تر جما نی کے سامنے اپوزیشن نہیں ٹھہر پاتی اسی لیے فیا ض چوہان کے دو بارہ وزیراطلاعات بننے پر اپوز یشن کے گھروں میں ما تم کی صفیں بچھ گئی ہیں#

تازہ ترین خبریں