08:03 am
لال لال لہرائے گا کے جلسوں میں نوجوان لڑکیاں کیا شرمناک کام کر رہی تھیں

لال لال لہرائے گا کے جلسوں میں نوجوان لڑکیاں کیا شرمناک کام کر رہی تھیں

08:03 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ملک کی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم کے پیچھے پاکستان دشمن قوتیں کارفرما
ہیںجو وقتاً فوقتاً مختلف عنوانات سے پاک فوج اورسلامتی کے اداروں پر حملہ آور ہونے کی کوشش کر رہی ہیں ، انہیں پہلے بھی منہ کی کھانا پڑی اور آئندہ بھی ان کی سازشیں ناکام ہونگی۔فتھ جنریشن وار کے ذریعے اس ملک کے عوام کو پاک فوج اورملک کی سلامتی کے اداروں کے سامنے کھڑا کرنے کی بھونڈی سازش کے سامنے پاکستان علماء کونسل سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائے گی۔یہ تو تھا علامہ طاہر اشرفی کا بیان تاہم لال لال لہرائے گا کے جلسوں میں نہ جانے پاکستان کا کون سا رخ پیش کیا جا رہا ہے ،ایک مرد کی غیرت کیسے گواراکر سکتی ہے کہ تین خواتین ایک مرد کے گلے میں پٹہ ڈال کر اسے ہنکار رہی ہیں ۔ یہ پاکستان کا کونسا کلچر ہے کہ جہاں طلبا حقوق کے نام پر لڑکیاں سگرٹیں پھونک رہی ہیں ۔ کیا یہ پاکستان کے خلاف کوئی نئی سازش ہے ؟ اہل علم و دانش کو اس حوالے سے ان کے حق میں کچھ بھی کہنے سے قبل ایک بار سوچ لینا چاہئے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔