10:22 am
گرانے کیلئے خفیہ رابطے کر لیے گئے ، کیا ہونےوالا ہے ؟ جانیں

گرانے کیلئے خفیہ رابطے کر لیے گئے ، کیا ہونےوالا ہے ؟ جانیں

10:22 am

صابر شاکر کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایکٹیو ہوگئی ہیں کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے ہونے والی قانون سازی کے بدلے میں اپنی کون کون سی بات منوائی جانی ہے۔صابر شاکر کے مطابق اپوزیشن جماعتیں قانون سازی کے حق میں ووٹ دینے کے لیے ان ہاوس تبدیلی کی شرط رکھیں گی اور درجذیل شرائط رکھی جائیں گی 1.عمران خان کی جگہ پی ٹی آئی سے کسی کو بھی وزیراعظم بنا دیا جائے
۔2.اپوزیشن مطالبہ کرے گی کہ قومی حکومت بنائی جائے۔3۔اپوزیشن کا مطالبہ ہوگا کہ ہماری نیب کیسز کی رفتار کم کی جائے4.اپوزیشن شرط عائد کرے گی کہ آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے قانون کے ساتھ نیب قوانین کابل بھی پاس کیا جائے۔صابر شاکر نے مزید کیا کہا ، ویڈیو دیکھیں :