03:28 pm
فواد چوہدری نئی نوکری کی تلاش میں ، بہت بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فواد چوہدری نئی نوکری کی تلاش میں ، بہت بڑا دعویٰ سامنے آگیا ۔۔ سینئر تجزیہ کاراسد کھرل نے نجی ٹی وی پر ٹاک شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری اگلے گھر اور اگلی نوکری کی تلاش میں ہیں۔تفصیل کے مطابق سینئر تجزیہ کار اسد کھرل کا کہنا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی نے بتایا ہے کہ فواد چودھری کاکہنا ہے عمران خان جا رہے ہیں۔ جس پر درعمل دیتے ہوئے
سینئر تجزیہ کار بابر ڈوگر نے کہا کہ اداروں کے بجائے عمران خان کو فواد چودھری سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری میڈیا پر بھی حکومتی پالیسی سے ہٹ کر بیان جاری کرتے رہے ہیں۔اس سے قبل نوازشریف کی لندن روانگی سے متعلق بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے حکومتی پالیسی سے ہٹ کر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ فوری طور پرسپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کرنے کا کہاتھا ،تاہم کابینہ نے نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ واضح رہے فواد چودھری نے 400 محکمے ختم کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا ۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا تھا کہ ہرشخص سرکاری نوکری ڈھونڈ رہا ہے، لیکن حکومت تو 400 ادارے ختم کررہی ہے۔انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ 70ء کی دہائی کی سوچ تھی کہ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف دیکھا جائے۔ نوکریاں دیں گے تو معیشت بیٹھ جائے گی۔ان کا کہناتھا کہ لوگوں کے ذہنوں میں ڈالنا بہت ضروری ہے کہ حکومت کی طرف نوکریوں کیلئے نہیں دیکھا جاسکتا۔ نوکریاں حکومت نہیں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے نوکریوں سے متعلق اپنے بیان کو سیاق واسباق سے ہٹ کرقرار دیدیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی