06:18 pm
وزیراعظم عمران خان شہزاد اکبر پر مہربان ، اہم ترین عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے اپنے معاون خصوصی برائے احتساب کو ایک اور عہدے دے نواز دیا، شہزاد اکبر کی ازسر نو تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےاحتساب اور امور داخلہ مقرر کر دیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کےمعاون خصوصی شہزاد اکبرکی ازسرنو تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔شہزاد اکبروزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےاحتساب اورامور داخلہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ معاون خصوصی احتساب اورامورداخلہ شہزاد اکبرکا عہدہ وزیرمملکت کےمساوی ہوگا۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے نئے تعینات ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے ملاقات کی جس میں معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر بھی موجود تھے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرپشن، منی لانڈرنگ کا خاتمہ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔بلاتفریق احتساب حکومت کا اولین ایجنڈا ہے۔ اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے کہا کہ اپنے فرائض پوری دیانتداری سے انجام دوں گا۔ مزید برآں وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں ترقی پانے والے وفاقی سیکرٹریز اوربیوروکریسی کے افسران نے ملاقات کی،وزیراعظم عمران خان نے ترقی پانے افسران کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افسران کو ترقی میرٹ اور کارکردگی کو مدنظر رکھ کردی۔ ملک کی تعمیروترقی کیلئے سیاسی لیڈرشپ کا کام ویژن دینا ہے۔بیوروکریسی کا کام اس ویژن کو عملی جامہ پہنانا ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا