07:54 pm
کیاملک ریاض کی برطانیہ میں واقعی جائیدادضبط ہوئی ۔۔بزنس ٹائیکون نے خودہی حقیقت سے پردہ اٹھادیا

لندن(ویب ڈیسک)میڈیاپراچانک خبرگرم ہوئی کہ برطانیہ میں قائم نیشنل کرائم ایجنسی اورپاکستانی کاروباری شخصیت کے درمیان سیٹلمنٹ ہوگئی ہے اوراین سی اے نے پاکستانی شخصیت کی 190ملین پائونڈ کی پیش کش قبول کرلی ہے جبکہ یہ رقم پاکستان کوواپس کی جائیگی تاہم اب اس معاملے پربحریہ ٹائون کے بانی ملک ریاض خودمیدان میں آگئے اوراصل حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔انہوں نے ٹویٹر پر اس معاملے کی
تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ”کچھ عادت سے مجبور لوگ نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ کو 180 ڈگر پر گھما کر پیش کر رہے ہیں تاکہ مجھ پر کیچڑ اچھال سکیں ، میں نے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کی ادائیگی کیلئے برطانیہ میں اپنی قانونی اور ظاہر کی ہوئی جائیدا د فروخت کی ہے ۔ملک ریاض کا کہناتھا کہ نیشنل کرائم ایجنسی کی پریس ریلیز کہتی ہے کہ یہ سول معاملہ ہے اوریہ کسی قسم کی خلاف ورزی کو ظاہر نہیں کرتا ،میں ایک با فخر پاکستانی ہوں اور میں اپنی آخری سانس تک رہوں گا ، پاکستان زندہ باد ۔یاد رہے کہ میڈیا میں چلنے والی خبروں میں دعویٰ کیا گیا کہ نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کی 50 ملین پاونڈ کی جائیداد ضبط کی ہے جبکہ 140 ملین پاونڈ کیش کی صورت ٰمیں اکاونٹس میں موجود تھے تاہم اب بحریہ ٹاون کے بانی ملک ریاض نےاس معاملے پر خود میدان میں آتے ہوئے وضاحت جاری کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں