09:00 am
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان 15 دسمبر کو گڑھی پھلگراں حویلیاں میں ..

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان 15 دسمبر کو گڑھی پھلگراں حویلیاں میں ..

09:00 am


حویلیاں : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان 15 دسمبر کو گڑھی پھلگراں حویلیاں میں سوئی گیس فراہمی کا افتتاح کریں گے۔
 
تقریب میں صوبائی وزیر مواصلات اکبر ایوب خان، رکن قومی اسمبلی علی خان جدون، سابق رکن صوبائی اسمبلی نثار صفدر خان سمیت دیگر قائدین شرکت کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق ممبر صوبائی اسمبلی نثار صفدر خان کی کوششوں سے حلقہ پی کے 37- میں سوئی گیس کی فراہمی سمیت دیگر ترقیاتی کاموں میں تیزی آ گئی ہے۔