04:00 pm
حکومت بیشک تحریک انصاف کی ہے مگر میٹرو کا افتتاح کونسی مسلم لیگی شخصیت کریں گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت بیشک تحریک انصاف کی ہے مگر میٹرو کا افتتاح کونسی مسلم لیگی شخصیت کریں گی ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا۔۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کاافتتاح سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف سے کرانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ شہبازشریف کی محنت اورخصوصی کا وش کا نتیجہ ہے،ان کی محنت اور لگن کی وجہ سے ہی تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہواہے ،اس منصو بے کے افتتاح کا حق صرف شہبازشریف کوہے ، مطالبہ ہے کہ اس منصوبے کا افتتاح شہبازشریف سے کرایا جائے ۔ شہبازشریف کے علاوہ کسی اور سے منصوبے کا افتتاح بددیانتی ہوگی ،عوام منصوبے کا افتتاح شہباز شریف کے علاوہ کسی اور سے کرانے کے فیصلے کو مستردکردیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس:درخواست گزار اور اسکروٹنی کمیٹی کے درمیان ڈیڈلاک

 دھند کے باعث حادثات، 6افراد جاں بحق،30سے زائد زخمی

حکومت یکساں ترقی کے وژن پر کاربند ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

ڈس انفو لیب نے بھارت کا ایک اور جعلی فورم بے نقاب کر دیا

فوج ناگزیر ادارہ ، تعاون کیلئے تیار ہیں،فضل الرحمان

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 