09:23 am
وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

09:23 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،
انہیں 11 جولائی کو معاون خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ مقرر کیا گیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے شمشاد اختر اور یوسف بیگ مرزا کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں