10:35 am
اپوزیشن  تمام سیاسی معاملات کے حل کیلئے  مثبت کردار ادا کرے ،ڈاکٹر رمیش ..

اپوزیشن تمام سیاسی معاملات کے حل کیلئے مثبت کردار ادا کرے ،ڈاکٹر رمیش ..

10:35 am

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصا ف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے حزب اختلاف کی بعض جماعتوں کے رویہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو تمام سیاسی معاملات کے حل کے لئے مثبت کردار ادا کرنا چاہیئے کیونکہ نا اتفاقی سے سیاسی اور قومی مسائل حل نہیں ہوتے۔

تازہ ترین خبریں